ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے منڈلی میں دیسی شراب ضبط

بھٹکل کے منڈلی میں دیسی شراب ضبط

Mon, 01 Apr 2019 18:14:23    S.O. News Service

بھٹکل:01؍اپریل(ایس او نیوز) ایکسائز افسران مصدقہ خبر پر دیسی شراب فروخت کاری اڈے پر چھاپہ مار کر 28لیٹر شراب ضبط کرلینے کا واقعہ اتوار کی شام منڈلی میں پیش آیا ہے۔

ملزم لچمیا نارائن نائک فرار بتایاگیا ہے۔ ایکسائز افسران ملزم کی تلاش کے لئے جال بچھایاہے۔ ضبط شدہ دیسی شراب 5600 روپئے مالیت کی بتائی جارہی ہے۔ انسپکٹر سیما، عملہ مہادیو، نارائن، یوگیش وغیرہ کارروائی میں شریک تھے۔


Share: